عوام کو انکے دہلیز پر مفت سرکاری آٹا پہنچانے کیلئے ڈپٹی کمشنر بنوں منظور احمد آفریدی کے ہدایت پر آٹا ڈیلرز / پوائنٹس مذید بڑھا دئیے گئے ہیں

عوام کو انکے دہلیز پر مفت سرکاری آٹا پہنچانے کیلئے ڈپٹی کمشنر بنوں منظور احمد آفریدی کے ہدایت پر آٹا ڈیلرز / پوائنٹس مذید بڑھا دئیے گئے ہیں۔ 

عوام سے گزارش ہے کہ آرام و ترتیب سے اپنا مفت آٹا درج ذیل ڈیلرز/ پوائنٹس سے وصول کرے۔ 

یاد رہے کہ جب تک ایک بھی مستحق باقی رہے گا تب تک ان پوائنٹس میں آٹا دستیاب ہوگا، کوئی جلدی کی ضرورت نہیں ہے بلکہ آرام سے اپنی باری پر آٹا وصول کرے۔
Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.