پاکستان ایئر فورس میں بحثیت ایجوکیشن انسٹرکٹرز/ ایرو ٹریڈز اور سپورٹس میں شمولیت اختیار کریں
1)ایجوکیشن انسٹرکٹرز: پاکستانی مرد
عمر 22 سے 28 سال بشمول تاریخ 02 اکتوبر 2023 تک
قد: 163 تا 188 سینٹی میٹر
سبجکیٹس: .
میتھس (MSC/Bs) 2.5 CGPA
فزکس(MSC/Bs) 2.5 CGPA
انگلش (MSC/BS) 2.5 CGPA
2)ایرو ٹریڈز پاکستانی مرد غیر شادی شدہ
عمر 15.5 تا 20 سال
قد: 163 تا 188 سینٹی میٹر
سبجکیٹس: میٹرک سائنس 60 فیصد کم ازکم
3) سپورٹس مین: پاکستانی مرد غیر شادی شدہ
عمر: 15.5 تا 20 سال
قد: 163 تا 188 سینٹی میٹر
آن لائن رجسٹریشن 27 مارچ سے 02 اپریل 2023
ٹیسٹ کمپیوٹررائزڈ ہو گا.