Header Ads Widget

Responsive Advertisement

UST BANNU ADMISSIONS 2023 UPDATES

UST BANNU ADMISSIONS 2023 UPDATES

یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں نے فال 2023ء کے ایم ایس/ایم فل، ایم بی اے اور ای ایم بی اے انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

ڈائریکٹر ایکڈمیک ڈاکٹر محمد اقبال زمان کے مطابق بی ایس پروگرامز اور بی ایس سی انجینئرنگ پروگرامز کے لئے آن لائن درخواست دینے کی آخری تاریخ 20 ستمبر 2023ء ہے۔

جبکہ ایم ایس/ ایم فل، ایم بی اے اور ای ایم بی اے میں داخلوں کے حصول کے لئے انٹرویوز 11،12،13 ستمبر 2023ء کو متعلقہ ڈیپارٹمنٹس میں منعقد کیے جائیں گے۔

انٹرویو میں کامیاب امیدواروں کی پہلی میرٹ لسٹ 18 ستمبر 2023 کو جاری کی جائے گی جبکہ دوسری میرٹ لسٹ 21 ستمبر 2023 کو یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شائع کی جائے گی۔ باقاعدہ کلاسز 25 ستمبر 2023 سے شروع ہوں گی۔

 

 


__________________________________________

LAST DATE OF APPLY:

PhD/MS/MPhil/ MBA Programs: 31st August, 2023

BS/BSc/BEd programs: 20th September, 2023

___________________________________________

Apply online: www.ustb.edu.pk

Post a Comment

0 Comments