پوائنٹس برائے آٹا تقسیم ۔ ضلع بنوں

بنوں کے عوام کو ان 15 پوائنٹس پر فری آٹا دیا جائے گا، عوام سے گزارش ہے کہ درج ذیل ہدایات پر عمل کریں۔ 

1) آنے سے پہلے اپنی اہلیت چیک کریں، اگر فری آٹا لسٹ میں آپکا نام شامل ہے تو تشریف لائیں۔ 

2) اپنے ساتھ اپنا اوریجنل شناختی کارڈ لائیں۔ 

3) کسی اور کے شناختی کارڈ پر فری آٹا نہیں دیا جائے گا۔ 

4) اپنے متعلقہ علاقے کے پوائنٹ پر تشریف لائیں۔ 

5) پوائنٹ پر لائن بنائیں اور وہاں موجود سٹاف کیساتھ تعاون کریں۔ 

6) ایک شناختی کارڈ پر 10 کلو کے تین تھیلے دئیے جائینگے۔ 

ضلعی انتظامیہ بنوں

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.