صوبائی حکومت کی طرف سے مفت آٹا کے لیے اہلیت چیک کریں ۔

اپنا نام اور اہلیت یہاں تلاش کریں  http://freeatta.kp.gov.pk

صوبائی حکومت کی طرف سے مفت آٹا کے حصول کیلئے درج بالا لنک پر کلک کرکے اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کرے، اگر آپکا شناختی کارڈ نمبر مفت آٹا لسٹ میں شامل ہے تو 22 مارچ سے سیل پوائنٹس سے 10 کلو کے 3 تھیلے وصول کرسکتے ہیں۔

اگر آپ مفت آٹا کے لسٹ میں شامل نہیں ہے تو برائے 
مہربانی پوائنٹس پر نہ آئے تاکہ رش نہ بنے۔
Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.